خیبر پختون خوا حکومت نے ایک بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت دیر لوئیر کمبڑ میدان مین لڑکوں کیے لیے ایک گورنمنٹ کالج بنا رہا ہے ۔ یہ کالج پاکستان کی ترقی کا راہ بنے گا کیونکہ دیر کے عوام قابل ترین لوگ ہے ۔ اور انہوں نے ہر مشکل دور میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے ۔ اور وہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتاہے۔
No comments:
Post a Comment